عوام سفاک دشمن اور نا اہل حکمرانوں کے رحم و کرم پر ہیں،قوم قومی جذبے کے ساتھ دہشتگردی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:34:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:34:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:21:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:19:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:19:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:16:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:15:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:15:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:10:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عوام سفاک دشمن اور نا اہل حکمرانوں کے رحم و کرم پر ہیں،قوم قومی جذبے کے ساتھ دہشتگردی کو کچلنے کیلئے متحد ہے‘ مخدوم احمد محمود

سول ہسپتال کوئٹہ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں،پیپلزپارٹی کسی کو صوبوں کا امن تبادہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی‘ سابق گورنر پنجاب

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مخدوم سید احمد محمود نے بلال انور کاسی کے قتل اور دھماکے میں بے گناہ وکلاء میڈیا پرسن اور عام شہریوں کے جانی ضیاع پر گہرئے دکھ اور رنج کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سفاک دشمن اور نااہل حکمرانوں کے رحم و کرم پر ہیں،معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

یہ بات انہوں نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین اور سبق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری شوکت بسراء کے ہمراہ میڈیا آفس سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں سول ہسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہی کہ معصوم پاکستان کو اس طرح دہشتگردی کا نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے دہشتگردی کے اس ظلم کو روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں عوام، سیکورٹی فورسز اور پولیس کی بے پناہ قربانیوں کے بعد امن بحال ہوا ہے کسی کو صوبوں کا امن تبادہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔

پوری قوم قومی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 17:18:15 :وقت اشاعت