دہشتگردوں نے ہمیشہ ہم سب کو نقصان پہنچایا ہے، مجلس وحدت مسلمین بلوچستان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:16:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:16:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:04:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:04:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:02:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:02:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:54 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:00:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2017 - 00:00:07 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 12:31:25 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 15:36:19 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 15:38:41 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 15:38:43 وقت اشاعت: 23/01/2017 - 16:20:46 کوئٹہ کی مزید خبریں

دہشتگردوں نے ہمیشہ ہم سب کو نقصان پہنچایا ہے، مجلس وحدت مسلمین بلوچستان

ہم سب وطن عزیز کے دشمنوں کے خلاف متحد ہیں، علامہ سید ہاشم موسوی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی اور ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے نمائندوں پر مشتمل، ایک وفد نے گزشتہ دنوں سول ہسپتال بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ نمائندوں نے زخمیوں سے احوال پرسی کی اور اسکے ساتھ ساتھ انکی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وفد میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی،کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری جنرل عباس علی، ڈپٹی سیکریٹری علامہ ولایت حسین جعفری، سیکریٹری روابط و کونسلر رجب علی اور دیگر نمائندے شامل تھے جنہوں نے زخمیوں کی عیادت کی۔

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء سید ہاشم موسوی نے تمام متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اس بات سے سب واقف ہے کہ دہشتگردوں نے ہمیشہ ہم سب کو نقصان پہنچایا ہے ، ان تکفیریوں کے ہاتھوں کوئی بھی عوامی طبقہ، مسلک ،کوئی بھی قوم یا ادارہ محفوظ نہیں رہا ہے۔ ہمیں قوم کے معماروں سے محروم کر دیا گیا،ہمارے مساجد و اسکولوں پر حملہ کیا گیا اور ملک کے پروفیشنلز کو نشانہ بنایا گیا مگر پھر بھی ہماری حکومت ان دہشتگردوں کو پکڑنے اور سزا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 17:02:37 :وقت اشاعت