پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف گھناؤنی سازشوں کو کچل دیا جائے‘ایل سی سی آئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:04:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:04:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:02:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:02:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:54 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:00:36 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف گھناؤنی سازشوں کو کچل دیا جائے‘ایل سی سی آئی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر ملک دشمنوں کی بے چینی بذات خود اس منصوبے کی بے پناہ اہمیت اور افادیت کا ثبوت ہے، اس منصوبے کی ہر حال میں تکمیل اشد ضروری ہے جس کے لیے ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو سختی سے کچلنا ہوگا۔

ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے خائف ہوکر انتہائی گھناؤنے اقدامات پر اْتر آئے ہیں جن کا انتہائی سختی سے تدارک کرنا ضروری ہے، پاکستان کے مفادات اور عوام کے جان و مال سے کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل پاکستان میں ترقی کے نئے دروازے کھولے گی ،تجارت و سرمایہ کاری اور روزگار کے ان گنت نئے مواقع پیدا کرے گی ، اس عظیم الشان منصوبے سے پاکستان کو ہونے والے فوائد کا احاطہ کرنا مشکل ہے، چین پہلے ہی پاک چین اقتصادی راہداری کے سلسلے میں چھیالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کرچکا ہے جبکہ مزید بھاری سرمایہ کاری متوقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی حکومتیں اس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 17:01:52 :وقت اشاعت