سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن کا سا ئٹ ایسو سی ایشن کا اچا نک دورہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:15:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:15:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:10:11 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:06:59 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:00:36 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:59:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:59:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن کا سا ئٹ ایسو سی ایشن کا اچا نک دورہ

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے منگل کی صبح سا ئٹ ایسو سی ایشن کرا چی کے دفا تر کا دورہ کیا ۔اس مو قع پر سیکرٹری صنعت و تجا ر ت سندھ عبدالرحیم سو مرو بھی ان کے ہمرا ہ تھے ۔منظو ر حسین وسا ن نے اچا نک دور ے کے مو قع پر منیجنگ ڈائریکٹر سا ئٹ کراچی غلام مجتبیٰ جو یو ،سیکرٹری سائٹ آغا فخر اور ڈپٹی چیف انجینئر سا ئٹ عبدالما لک کو دفتر میں حا ضر نہ پاکر شو کا ز نوٹس جا ر ی کر نے کے احکا ما ت دیئے ۔

انہو ں نے ملا زمین کی حا ضر ی بھی چیک کی 914میں سے 606ملا زمین حا ضر جبکہ 308غیر حا ضر پا ئے گئے ۔جس پر صو با ئی وزیر نے غیر حا ضر ملازمین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 17:01:12 :وقت اشاعت