ٹیوٹا کا 38نوجوانوں کا گروپ ملائشیاء بھجوا نے کا اعلان ، تقرر نامہ اور ویزے جاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:13:09 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:55:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:28:11 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:03:28 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:02:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:00:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:59:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:23:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:23:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:08:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ٹیوٹا کا 38نوجوانوں کا گروپ ملائشیاء بھجوا نے کا اعلان ، تقرر نامہ اور ویزے جاری ہو چکے ہیں‘ عرفان قیصر شیخ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا)38نوجوانوں کا گروپ ملائشیاء بھجوا رہی ہے جنہیں تقرر نامہ اور ویزے جاری ہو چکے ہیں، ٹیوٹاہنر مندوں کو 42ہزار روپے ماہانہ تنخواہ کے علاوہ فری میڈیکل، رہائش، خوراک ، ٹرانسپورٹ کی سہولیات ملیں گی،پہلی کھیپ کے طور پر 27نوجوانوں کودبئی اور ملائشیاء بھجوایا جا چکا ہے ۔

چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ان خیالات کا اظہار ٹیوٹا پاس آؤٹس کو ویزہ فراہم کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی ،ٹیوٹا افسران اختر عباس بھروانہ، عامر عزیز، اظہر اقبال شاد، عمر فاروق، عظمی نادیہ، عائشہ قاضی، مصطفی کمال پاشا، امبر چٹھہ اوردیگر افسران کے علاوہ ویزہ و تقرر نامہ حاصل کرنے والے نوجوان موجودتھے۔

عرفان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 17:00:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان