چاڈ کے صدر ادریس دیبی نے پانچویں مرتبہ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:44:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:34:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:47 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چاڈ کے صدر ادریس دیبی نے پانچویں مرتبہ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نجامینا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)افریقی ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی نے پانچویں مرتبہ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاڈ کے صدر ادریس دیبی نے پانچویں مرتبہ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ اس حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب میں متعدد افریقی سربراہان ملکت و حکومت کے علاوہ فرانسیسی وزیر دفاع بھی شریک ہوئے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:52:21 :وقت اشاعت