شیخ عقیل الرحمن کی بلوچستان خود کش دھماکہ کی شدید مذمت ،واقعہ کو بزدلانہ فعل قرار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:04:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:42:38
- مزید خبریں

شیخ عقیل الرحمن کی بلوچستان خود کش دھماکہ کی شدید مذمت ،واقعہ کو بزدلانہ فعل قرار دیدیا

شہداء اور زخمیوں کے ورثا سے اظہار ہمدردی

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)جماعت اسلامی آزادکشمیر کے نائب امیر شیخ عقیل الرحمن نے کوئٹہ میں خود کش دھماکہ کی شدید مذمت کی اور اس واقعہ کو بزدلانہ فعل قرار دیدیا اور شہداء اور زخمیوں کے ورثا سے ہمددری کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم متاثرین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔خود کش دھماکہ حکومت اور انٹیلی جنس کی ناکامی ہے کہ وہ اس کو روک نہیں پائے جس کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ہوئی اور معصوم لوگ زخمی ہوئے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ کہ ایسے واقعات کو روکنا حکومت اور ایجنسیوں کی مشترکہ زمہ داری ہوتی ہے ۔حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو ہائی پروفائل پر سیکورٹی حاصل ہے جس پر عوام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:50:32 :وقت اشاعت