15اگست کو مظفرآباد سے چکوٹھی مارچ تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل ثابت ہو گا،عبدالرشید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:04:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:42:38
- مزید خبریں

راولپنڈی

15اگست کو مظفرآباد سے چکوٹھی مارچ تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل ثابت ہو گا،عبدالرشید ترابی

مارچ میں پاکستان ،آزاد کشمیر کی قومی قیادت سیاسی و دینی رہنماء شرکت کریں گے ، امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر

راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ 15اگست کو مظفرآباد سے چکوٹھی مارچ تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل ثابت ہو گا اس مارچ میں پاکستان اورآزاد کشمیر کی قومی قیادت سیاسی اور دینی راہنما شرکت کریں گے ،مقبوضہ وادی میں ظلم کی انتہا ہو چکی ہے یہ تاریخی مارچ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند عوام کے حوصلے بلند کرنے کے علاوہ بین الاقوامی رائے عامہ کو بھی متوجہ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے امراء اضلاع کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا ،اجلاس میں اضلاع کی جائزہ رپورٹ پیش کی گئی آئندہ کے اہداف طے کیے گئے اجلاس میں متفقہ طور پر شوریٰ کی پالیسی کے مطابق امیر جماعت کی سیاسی حکمت عملی جس کے نتیجے میں جماعت کو پارلیمانی رول ملا ہے اس کی بھرپور تحسین کی گئی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ جماعت اسلامی بیس کیمپ میں نظام کی اصلاح اور تحریک آزادی کشمیرکو منزل تک پہنچانے کے لیے اپنے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند عوام ہم سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہم ان کی آزادی کی منزل کو حاصل کروانے میں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:49:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان