حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:04:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:50:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:49:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:43:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:42:38
- مزید خبریں

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کا ایک تعزیتی اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سانحہ کوئٹہ کی شدیدمذمت کی گئی اور المناک سانحہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اجلاس میں حریت قائدین نے کہا کہ بلوچستان میں بھارت دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہے۔

بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کیا یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان میں ترقی اور امن نہیں دیکھنا چاہتا ہے۔ شہداء کوئٹہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حریت قائدین نے دہشتگردوں کی مذموم و بزدلانہ کارروائی کی پرزور مذمت کی اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:49:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان