شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر روسی جنگی طیاروں کی بمباری فلسطینی شہری شہید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:42:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:29:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر روسی جنگی طیاروں کی بمباری فلسطینی شہری شہید ،10 زخمی ہو گئے

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) شام میں دمشق کے قریب مغربی الغوطہ کے مقام پر واقع خان الشیخ نامی فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر روسی جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور کم سے کم 10 زخمی ہو گئے۔یرموک پناہ گزین کیمپ نیوز نے اپنے فیس بک صفحے پر پوسٹ بیان میں بتایا ہے کہ روسی فوج نے جنگی طیاروں نے سوموار کی شام خان الشیخ کیمپ پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں محمود حسن الخالدی نامی پناہ گزین شہید اور 10 شہری زخمی ہو گئے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:48:52 :وقت اشاعت