فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرنیوالی الجیرین صحافیہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:51:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:42:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:29:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:23:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:00:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرنیوالی الجیرین صحافیہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

الجزائر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) افریقہ کے عرب ملک الجزائر سے تعلق رکھنے والی فلسطینیوں کے حقوق کی پرچارک نوجوان صحافیہ امال مرابطی ایک المناک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق 33 سالہ امال مرابطی گذشتہ جمعرات کو ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہو گئی تھیں۔ انہیں رانٹز فانون اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

مرحومہ الجزائر کے عربی روزنامہ ’الشعب‘ کی نامہ نگار تھیں اور وہ فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے میں شہرت رکھتی تھیں۔اپنی رپورٹنگ کے دوران انہوں نے فلسطینیوں پر ڈھائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:48:20 :وقت اشاعت