کراچی سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خلاف آپریشنز کو مذید تیز کیا جائے ۔ آئی جی سندھ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:00:36 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:59:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:59:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خلاف آپریشنز کو مذید تیز کیا جائے ۔ آئی جی سندھ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبائی سطح پر اور خصوصاً کراچی میں جرائم ، ان کے سرپرستوں اور انہیں پناہ دینے والے عناصر کے خلاف جاری ٹارگٹیڈ آپریشنز کو مذید تیز اور موُثر بنایا جائے ۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے امن وامان کے حالات پر مکمل پولیس کنٹرول اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے سلسلے میں جاری ہدایات میں کہا کہ ضلعی سطح پر تمام ناکوں ، شاہراہوں ، مضافاتی علاقوں میں رینڈم اسنیپ چیکنگ کو روزانہ دو گھنٹے کی بنیاد پر یقینی بناتے ہوئے پولیس پکٹنگ ، پیٹرولنگ سمیت ریکی نگرانی ، سرچنگ اور انٹیلی جینس کلیکشن کے جملہ اقدامات کو مربوط اور ٹھوس بنایا جائے ۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کے تحت تمام مساجد ،امام بارگاہوں ، مزارات ، اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات ، پبلک مقامات/ تفریحی پارکس ،ساحل سمندر ،وغیرہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:47:45 :وقت اشاعت