کراچی، پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:41:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:40:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک ہو گئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق نیو سبزی منڈی ہنگورہ گوٹھ کے قریب گشت کے دوران پولیس نے موٹر سائکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں ملزمان مارے گئے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:47:08 :وقت اشاعت