یوم آزادی کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:41:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:40:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:40:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

یوم آزادی کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں ، سید مراد علی شاہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ یوم آزادی کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، لہٰذا سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں تاکہ شہری آزادی کے ساتھ تقریبات میں شرکت کرسکیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ شب صوبہ بھر باالخصوص کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ الرٹ رہیں اور اپنی پوزیشن کو مستحکم کریں۔اس موقع پرآئی جی پولیس، رینجرز اور دیگر ایجنسیز نے اپنے انٹیلی جنس نیٹ ورک کی بنیاد پر اپنی رپورٹس پیش کیں۔اجلاس میں صوبائی مشیر برائے اطلاعات مولابخش چانڈیو،مرتضیٰ وہاب، چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن، آئی جی پولیس اے ڈی خواجہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناء الله عباسی،سیکرٹری داخلہ، کمشنر کراچی اعجاز علی خان،

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:46:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان