میرا مفاد صوبے اور اس کے عوام کے ساتھ وابستہ ہے،دہشتگردوں کے خلاف کوئٹہ شہر میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:46:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:41:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:40:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:40:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:40:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:36:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:36:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:36:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:34:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

میرا مفاد صوبے اور اس کے عوام کے ساتھ وابستہ ہے،دہشتگردوں کے خلاف کوئٹہ شہر میں کومبنگ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،دہشتگرد پہاڑ کے جس کونے میں بیٹھے ہیں ان کو تلاش کریں گے، دہشتگردوں کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،کوئٹہ حملے میں کافی گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں مگر تفصیلات نہیں بتا رہے8،اگست صوبے کیلئے افسوسناک دن ہے

وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ میرا مفاد صوبے اور اس کے عوام کے ساتھ وابستہ ہے،دہشتگردوں کے خلاف کوئٹہ شہر میں کومبنگ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دہشتگرد پہاڑ کے جس کونے میں بیٹھے ہیں ان کو تلاش کریں گے اور دہشتگردوں کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،کوئٹہ حملے میں کافی گرفتاریاں عمل میں لائی ہیں مگر تفصیلات نہیں بتا رہے8اگست صوبے کیلئے افسوسناک دن ہے۔

منگل کو وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ میں سول ہسپتال کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے سول ہسپتال کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف ہمارے حوصلے بلند ہیں اور دہشتگردی ملک کے اتحادویگانگت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں مگر ہم شہدائے کوئٹہ کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کا پیچھا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:40:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان