بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

تھانہ سول لائن میں درج مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 9 اگست 2016 16:31

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست2016ء) :تھانہ سول لائن میں بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے،مقدمہ میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تھانہ سول لائن میں بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی شعیب انور کاسی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :