غیر رجسٹرڈ، اپلائیڈ فار و جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے حوالے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:00:36 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:42 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:10:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:08:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

غیر رجسٹرڈ، اپلائیڈ فار و جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

لاہور۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء)-سپیشل مانیٹرنگ یونٹ (لاء اینڈ آرڈر) کے زیر اہتمام غیر رجسٹرڈ، اپلائیڈ فار اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی ،سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول احمد بلال ،سی سی پی او لاہور محمد امین وینس ،ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ،سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان صوفی نے کہا کہ ایس ایم یو غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے پر محکمہ ایکسائز اور سی سی پی او آفس کی کوششوں کو سراہتا ہے۔ دہشت گرد گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نظام میں خامیوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں اس لئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:20:42 :وقت اشاعت