ملک بھر کی وکلاء تنظیموں کی سا نحہ کو ئٹہ کے خلاف ہڑتال، مذمتی اجلاس منعقد
منگل 9 اگست 2016 16:20
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ بار نے ہائیکورٹ میں سا نحہ کو ئٹہ کے شہداء کی غا ئبانہ نماز جنازہ ادا کی جس میں وکلاء کی بھاری تعداد نے شرکت کی غا ئبانہ نمازہ جنازہ کے بعد نوجوان وکلاء نے دہشت گردی کے خلاف نعرے لگائے،اس موقع پر وکلاء رہنماؤں نے سانحہ کو ئٹہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے اس واقعہ سے وکلاء کے حوصلے پست نہیں ہو نگے۔
وکلاء رہنماؤں نے حکومت سے وکلاء اور عدالتوں کی سکیورٹی کے لئے عملی اقدامات کرنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن نے کو ئٹہ میں سول ہسپتال میں دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ سپریم کورٹ بار سات روزہ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.