وزیراعظم کی بہترین حکمت عملی ،عوام کے تعاون اور اعتماد سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:31:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:31:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:29:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:23:58 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:42 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:42 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 18:39:49 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 18:39:54 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 18:39:57 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 16:51:58 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 19:42:41 وقت اشاعت: 18/02/2017 - 21:12:33 ایبٹ آباد کی مزید خبریں

وزیراعظم کی بہترین حکمت عملی ،عوام کے تعاون اور اعتماد سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

حویلیاں۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کی عوام نے مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم کی بہترین حکمت عملی ،قیادت ،عوام کے تعاون اور اعتماد سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، دھرنے اور ریلیوں سے تبدیلی نہیں آتی بلکہ تبدیلی عوام کا معیار زندگی بلند کرنے سے آتی ہے۔

گاؤں بھورج میں جنرل کونسلر آزاد خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہزارہ میں موٹر وے کی تکمیل سے ٹریفک کے رش میں نمایاں کمی آئے گی جبکہ عوام کو سفر کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی، موٹر وے کا منصوبہ جلد پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے گاؤں بھورج کیلئے بجلی کے 27 پول اور 2 عدد ٹرانسفارمر کی فراہمی کے ساتھ ساتھ میاں جلال سے بھورج نکہ تا سولن تک سڑک کی تعمیر کا اعلان بھی کیا۔
09/08/2016 - 16:20:42 :وقت اشاعت