آئی جی پولیس خیبر پختونخواکاعیدالفطرکے موقع پر موثر ٹریفک پلان ترتیب دینے پرمانسہرہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:01:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:00:36 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:48:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:47:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:42 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:10:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:08:41 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:05:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 18:50:15 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 20:48:52 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 17:16:59 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 18:22:22 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 18:22:22 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 14:56:34 ایبٹ آباد کی مزید خبریں

آئی جی پولیس خیبر پختونخواکاعیدالفطرکے موقع پر موثر ٹریفک پلان ترتیب دینے پرمانسہرہ ٹریفک پولیس اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسنادتقسیم

ایبٹ آباد۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ مانسہرہ ٹریفک پولیس کی مسلسل کوششوں اور پیشہ وارانہ مہارت کی بدولت سیزن کے دوران سیاحوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا، سہولیات کی کمی کے باوجود مانسہرہ ٹریفک پولیس نے اپنے فرائض بہترطریقہ سے سرانجام دیئے ہیں، ٹریفک پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت کی بدولت مانسہرہ سے لیکر ناراں کاغان کی سیاحتی وادیوں تک کسی بھی جگہ ٹریفک جام نہیں ہونے دی، طویل روٹ کو صرف ایک ٹریفک موبائل گاڑی سے ہینڈل کیا جاتا رہا۔

وہ سنٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ تقریب میں مانسہرہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے موقع پر وادی کاغان اور ناران میں سیاحوں کیلئے موثر ٹریفک پلان ترتیب دینے پر نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر آئی جی پی نے مانسہرہ ٹریفک پولیس کو جسم سے پیوست خفیہ کیمرے رکھنے اور چالان کے وقت اس سے ریکارڈنگ کی بھی ہدایت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:20:06 :وقت اشاعت