کانکنوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں،چوہدری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:20:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:08:41 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:07:18 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:05:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:03:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:02:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:01:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

کانکنوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں،چوہدری شیر علی خان

لاہور۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء)صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کانکنوں(مائنز ورکرز) اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔ ہر سال مائنز لیبر ورکرز کے ہسپتالوں میں 30ہزار سے زائد مریضوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔

گزشتہ مالی سال میں مائنز ورکرز کے لئے 4ایمبولینسس گاڑیاں خریدی گئیں جبکہ 2018ء تک جدید فنی تربیت سے لیس 4720مائنز ورکرز پر مشتمل افرادی قوت کے اہداف حاصل کر لیے جائیں گے ۔ انہوں نے اس حوالے سے منعقدہ ایک اجلا س کی صدارت کرتے ہو ئے کہا کہ گزشتہ سال ڈیتھ گرانٹس کی مد میں 29ملین روپے ، شادی گرانٹس کی مد میں 6ملین روپے اور ٹیلنٹ سکالر شپس کی مد میں مجموعی طور پر 15.66ملین روپے کی رقم تقسیم کی گئی جبکہ سالا نہ 25ہزار طلبا و طالبات کو مائنز لیبر ورکرز سکولوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 16:08:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان