مانچسٹر میں‌دھماکہ ، ایک گھر تباہ ، 3 افراد زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:09:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:08:41 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:07:18 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:05:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:03:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:02:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:01:58 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:00:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:00:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:51:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مانچسٹر میں‌دھماکہ ، ایک گھر تباہ ، 3 افراد زخمی

مانچسٹر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ): مانچسٹر میں ایک گھر دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مانچسٹر میں ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک گھر تباہ اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مانچسٹر دھماکے کی تاحال کوئی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ البتہ پولیس کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔

09/08/2016 - 16:03:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان