استور،صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:07:18 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:05:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:03:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:02:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:01:58 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:00:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:00:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:51:49 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:43:16 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:41:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:39:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گلگت

گلگت شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

استور،صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،ابراہیم ثنائی

استور۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء)صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطے میں قیام امن کے لئے ہم سب کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی پاکستان عوام دوست پالیسوں کی بدولت ملک دن بدن ترقی کی راہ پر گامزن ہو رہا ہے۔
09/08/2016 - 16:00:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان