چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھی ادیب علی بابا کے انتقال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:31:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:29:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:29:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:29:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:28:25 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:28:25 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:28:25 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:15:18 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:08:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:08:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:08:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھی ادیب علی بابا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے علی بابا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ علی بابا کے انتقال سے سندھی ادب کے شعبہ میں ایک خلاء پیدا ہو گیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اور مرحوم کے روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
09/08/2016 - 15:28:25 :وقت اشاعت