وویمن ایشیا کپ کیلئے قومی وویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ اگست کے تیسرے ہفتے میں منعقد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:24:47 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:24:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:24:42 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:15:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:08:00 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:07:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:36:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:36:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:36:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:35:09 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:35:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وویمن ایشیا کپ کیلئے قومی وویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ اگست کے تیسرے ہفتے میں منعقد کرنیکا اعلان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء ) قومی وویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپین سعید خان نے وویمن ایشیا کپ کیلئے قومی وویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ اگست کے تیسرے ہفتے میں منعقد کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ماضی میں وویمن ہاکی کا نہ ہونا افسوسناک اقدام تھا، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی موجودہ مینجمنٹ قومی کھیل کی ترقی کیلئے سنجیدہ بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، وویمنز ہاکی ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے ، وویمن ایشیا کپ کی تیاری کیلئے 35پلیئرز کو شارٹ لسٹ کیا جائیگا جبکہ نیشنل وویمنز ہاکی چیمپین شپ میں 150سے زائد لڑکیوں کی شرکت خواتین ہاکی کے فروغ کیلئے خوش آئند ثابت ہو گی ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں جاری نیشنل وویمنز ہاکی چیمپین شپ کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ سعید خان نے کہاکہ تین سال کے بعد نیشنل وویمنز ہاکی کا ایونٹ منعقد ہو رہا ہے ، مجھے امید ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری شہباز سینئر مینز ٹیم کیساتھ ساتھ خواتین ایونٹس کے انعقاد پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں اور اسی لئے قومی وویمنز ٹیم رواں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 15:07:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان