بھارت میں ماں بیٹی کے ساتھ گینگ ریپ کیس کا اہم ملزم سلیم باوریا گرفتار ،حراست میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:00:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:31:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:07:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:06:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:06:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:05:35 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:05:35 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:05:35 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:33:51 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:33:51 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:32:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارت میں ماں بیٹی کے ساتھ گینگ ریپ کیس کا اہم ملزم سلیم باوریا گرفتار ،حراست میں لیے گئے ملزمان کی تعداد 6 ہو گئی

لکھنئو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)بھارتی شمالی ریاست اترپردیش میں ہونے والے ماں بیٹی کے ساتھ گینگ ریپ کیس کے اہم ملزم سلیم باوریا کو گرفتار کر لیا گیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر بلند میں ہونے والے گینگ ریپ کیس کے اہم ملزم سلیم باوریا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بلند شہر کے پولیس سپرنٹینڈنٹ انیس احمد انصاری نے بتایا ہے باوریا کو ان کے دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

ان گرفتاریوں کے ساتھ ہی اس معاملے میں گرفتار ملزمان کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔اس کیس کے تین ملزمان کو پولیس نے پہلے ہی گرفتار کرلیا تھا اور اب وہ عدالتی حراست میں ہیں۔گذشتہ ماہ 29 جولائی کو دہلی سے کانپور جانے والے ہائی وے 95 پر کچھ مسلح افراد نے ایک گاڑی میں اپنے خاندان کے ساتھ سفر کرنے والی ماں بیٹی کے ساتھ بلند شہر میں اجتماعی ریپ کیا تھا۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 15:05:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان