حکمرانوں کی آستینوں میں بیٹھے امریکی پٹھوپاکستان میں دہشتگردی کے محافظ اور امن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:15:18 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:08:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:08:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:08:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:57:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:57:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:57:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:57:02 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:56:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:56:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:56:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

واہ کینٹ

حکمرانوں کی آستینوں میں بیٹھے امریکی پٹھوپاکستان میں دہشتگردی کے محافظ اور امن کے دشمن ہیں، لیاقت بلوچ

واہ کینٹ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی آستینوں میں بیٹھے امریکی پٹھوپاکستان میں دہشتگردی کے محافظ اور امن کے دشمن ہیں،فوجی عدالتوں کے بل سے اتفاق نہیں، آئین میں موجود سقم کو دور کر کے سول عدالتوں کو خود مختار کیا جائے،عدالتی کمیشن میں اصل رکاوٹ کرپٹ مافیا ہے،کرپشن اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ سے حالات مزید ابتری کی جانب گامزن ہورہے ہیں،دہشتگردی خواہ کسی بھی شکل میں ہو اسکی پر زور مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے واہ کینٹ کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمان سواتی، امیر جماعت اسلامی پی پی آٹھ رفیق احمد، سابق امیر جماعت اسلامی پی پی آٹھ ڈاکٹر مسعود احمد خان ، جماعت اسلامی وتھ ونگ تحصیل ٹیکسلا کے صدر عثمان خالد ، ثاقب صدیقی ، صدر تحریک محنت پاکستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 14:57:07 :وقت اشاعت