ہم حالت جنگ میں ہیں‘ سب کو چوکنا ہو کر ارد گرد نظر رکھنا ہوگی‘ زندہ قومیں ڈٹ کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتی ہیں‘ دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 9 اگست 2016 14:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان مخالف قوتیں سانحہ کوئٹہ میں ملوث ہیں دشمن نہیں چاہتا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ تکمیل کو پہنچے۔
انہوں نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں آپس کے اختلافات کے باعث جب پاکستان کمزور ہوتا ہے۔ دہشت گرد حملہ کردیتے ہیں دہشت گردی کے خلاف سب کو متحد ہو کر جنگ لڑنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف دی گئی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ زندہ قومیں ڈٹ کر دہشت گردی کا مقابلہ کرتی ہیں ہم بھی کریں گے قوم دہشت گردوں سے خوفزدہ نہ ہو بھاگتے ہوئے دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں جلد دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.