کوئٹہ کے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے- قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:56:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:54:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:54:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:54:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:51:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:50:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:38:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:38:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:38:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:37:23 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:37:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

کوئٹہ کے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے- قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔ مختصر وقت میں مطلوبہ نتائج کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تعاون بڑھانا ہو گا۔وزیراعظم نوازشریف کا اعلی سطحی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اگست۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کوئٹہ کے شہداءکا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔دہشت گرد قوم کا عزم کمزور کر سکیں گے نہ قوم تقسیم ہو گی۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزراعظم کا کہنا تھا قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔انہوں نے ضرب عضب کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اجلاس میں ملک کی سیکورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم ایک نظریہ کے تحت حالت جنگ میں ہیں۔ دہشتگرد مایوس ہو کر دوسرے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دہشتگرد قوم کا عزم کمزور کر سکیں گے نہ تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب ہو گی۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کو ہر قسم کی دہشتگردی اور انتہا پسندی سے محفوظ ملک بنائیں گے۔

مختصر وقت میں مطلوبہ نتائج کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تعاون بڑھانا ہو گا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چودھری نثار ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ، اور معاون خصوصی طارق فاطمی سمیت اہم حکام شریک ہوئے۔اس سے پہلے وزیراعظم نواز شریف سے حاجی غلام احمد بلور نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی اہمیت کے معاملات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان مضبوط ، متحرک معیشت، اور سیاسی استحکام کی جانب گامزن ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگرد جمہوریت کے ستونوں پر حملے کر رہے ہیں، وہ ہماری ریاست اورمعاشرے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 14:50:22 :وقت اشاعت