سیہون شریف،پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
اے ایس آئی کو سات گولیاں لگی ، نیاز حسین سیہون کے ون فائیو کے انچارج تھے
منگل 9 اگست 2016 14:38
(جاری ہے)
جہاز چوک کے علاقے میں پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ ملزموں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی نیاز حسین زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں حیدر آباد منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے، 4 ملزمان عطا محمد رند، رانو ماچھی، شفیع اور مٹھل کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک ملزم غلام حسین رند کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اے ایس آئی کو سات گولیاں لگی۔ نیاز حسین سیہون کے ون فائیو کے انچارج تھے۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.