انگلش باؤلرزکی بال ٹمپرنگ پر آئی سی سی کی مجرمانہ خاموشی
منگل 9 اگست 2016 14:35
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء) ایجبسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلش بولرز کی ریورس سوئنگ دیکھ کر سب ہی حیران ہوئے مگراصل وجہ تو جیمز اینڈرسن اور جو روٹ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ کی وڈیو سامنے آنے کے بعد ظاہر ہوئی لیکن پاکستان کے خلاف فوری ایکشن لینے والی آئی سی سی اس فعل پر مجرمانہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہے۔
(جاری ہے)
ایجبسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز انگلش بولرز کی ریورس سوئنگ دیکھ کر سب ہی حیران ہو خاص طور پر جب اسد شفیق ایک تیزی سے اندر سوئنگ ہوتی گیند پر بولڈ ہوئے تو اس نے سبھی کو حیران کردیا لیکن میچ کے ایک روز بعد ہی وجہ سامنے آگئی اور وی تھی انگلش بالرز کی بال ٹمپرنگ کی ویڈیو جس میں جیمز اینڈرسن کو باقاعدہ بال کو کھرچتے ہوئے دکھایا گیا ہے بلکہ صرف یہی نہیں جوروٹ بھی سلپ میں کھڑے گیند پر ناخن مارتے دکھائی دیے۔
حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اس تمام کارروائی کے دوران امپائرزآنکھیں بند کیئے رہے اور کوئی ایکشن نہ لیا اگر یہی کام کوئی پاکستانی بالر کرتا تو نہ صرف اسں پر جرمانہ لگتا بلکہ پابندی کا بھی سامنا کرنا پڑتا لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان فوبیا کا شکار آئی سی سی کو بھی سانپ سونگھ گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.