پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:37:23 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:37:23 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:37:23 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:31:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:24:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:13:41 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:11:51 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:09:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:08:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:07:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:07:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:49 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:50 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:51 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:52 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:53 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:54 کوئٹہ کی مزید خبریں

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ): پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت اور شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سول اسپتال کوئٹہ اور سی ایم ایچ میں سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کریں گے۔

09/08/2016 - 14:13:41 :وقت اشاعت