بچے اغواء ہونے کی افواہوں پر لوگوں میں خوف و ہراس۔
ملک عثمان منگل 9 اگست 2016 14:08
کسووال چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اگست - 2016ء)بچے اغواء ہونے کی افواہوں پر لوگوں میں خوف و ہراس۔ نواحی دیہات کی مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں پر غیر ذمہ دارانہ اعلانات نے لوگوں کی نیندیں حرام کر دیں۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سارا دن مختلف دیہات میں بچے اغواء ہونے کی افواہیں گردش کرتی رہیں۔ جبکہ رات کے وقت 100بارہ ایل ، 101بارہ ایل و دیگر دیہات میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں پر اغواء کاروں کی موجودگی کے غیر ذمہ دارانہ اعلانات نے لوگوں کی نیندیں حرام کردیں۔ مگر کہیں سے بھی کسی بھی بچے کے اغواء کی تصدیق نہ ہوسکی۔
مزید قومی خبریں
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.