دریائے چناب میں ملتان کے مقام پر آئندہ تین روز میں بڑا سیلابی ریلہ گزریگا ‘انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا
ابتدائی پانی کے باعث چنیوٹ کے درجنوں نشیبی علاقے زیر آب آگئے
منگل 9 اگست 2016 14:07
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے لوگوں نے نشیبی علاقے خالی کردیئے ہیں ‘ابتدائی پانی کے باعث چنیوٹ کے درجنوں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔ضلع ہرنائی اور ملحقہ علاقوں میں ہونیوالی بارش کے بعد مختلف ندی نالوں میں سیلابی صورتحال دیکھی گئی ‘ خضدار میں درنیلی نال کے قریب بند ٹوٹنے سے متاثرہ آبادی کو خیمے فراہم کردیئے گئے ‘گزشتہ روزخضدار میں درنیلی نال کے قریب بند ٹوٹنے سے کلی حاجی محمد ایوب میں 30 سے زائد گھر زیر آب آگئے تھے تاہم ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کو بحفاظت نکال ‘جبکہ بند کی مرمت کاکام جاری رہا ،کیرتھرپہاڑی سلسلوں میں بارش رکنے کے بعد دادو کی گاج ندی میں سیلابی صورتحال کنٹرول میں آگئی۔
متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں ۔ پٹ سلیمان کے مقام پر پڑنے والے شگاف کو پر کرلیاگیابند ہونیوالے راستوں کو بھی آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا ہے ‘ڈیرہ غازی خان کے کوہ سلیمان اور قبائلی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی جس کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.