روک بال کے مقابلے 13 اگست سے ملک بھر میں شروع ہونگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:36:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:35:09 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:35:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:35:02 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:03:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:03:30 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:03:28 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:59:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:59:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:59:28 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:54:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

روک بال کے مقابلے 13 اگست سے ملک بھر میں شروع ہونگے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام دو روزہ جشن آزادی روک بال کے مقابلے 13 اگست سے ملک بھر میں شروع ہونگے،پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلیٰ کلثوم رانا کے مطابق یہ مقابلے کراچی، کوئٹہ، پشاور، لاہور، اسلام آباد، مظفر آباد، گلگت، فاٹا، فیصل آباد، سوات اور حیدرآباد میں منعقد ہونگے جبکہ 14اگست کو فائنل مقابلوں کے موقع پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی جائیں گی، امہ لیلیٰ کلثوم رانا نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور اس سلسلہ میں ایونٹ منعقد کروانے کے لئے تمام ایسوسی ایشیز کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
09/08/2016 - 14:03:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان