حریت رہنماؤں کی طرف سے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:06:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:06:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:06:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 14:00:25 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:55:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:54:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:48:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:45:28 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:40:03 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:30:04 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:30:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حریت رہنماؤں کی طرف سے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت

دہشت گرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی” را“ ملوث ہے ‘آسیہ اندرابی

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور حریت رہنماؤں شبیر احمد شاہ اور آسیہ اندرابی نے کوئٹہ میں ہولناک بم دھماکے میں بڑے پیمانے پر انسانی زندگیوں کی زیاں پر شدید افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئٹہ میں دہشت گرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی اور شبیر احمد شاہ نے سرینگر میں جاری اپنے الگ الگ بیانات میں کوئٹہ میں دہشت گردوں کی بہیمانہ اور غیر انسانی کارروائی کی شدید مذمت کی جس میں 70سے زائد لوگ شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ دھماکے میں شہید ہونیوالے افراد کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ۔ دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے سرینگرمیں جاری ایک بیان میں کہاکہ جب جب پاکستان کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 13:54:37 :وقت اشاعت