محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 27ڈاکٹروں کو گریڈ 19میں ترقی دیدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:11:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:08:40 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 15:06:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:53:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:53:04 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:45:28 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:17:25 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:17:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:17:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:16:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:16:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 27ڈاکٹروں کو گریڈ 19میں ترقی دیدی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 27ڈاکٹروں کو گریڈ 19میں ترقی دے دی۔ محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی جانب سے 27ڈاکٹروں کی گریڈ 19میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر خالد محمود شاہ ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر چلڈرن ہسپتال اور ڈاکٹر میاں محمد شفیق کو ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر میو ہسپتال تعینات کردیا گیا۔ڈاکٹرسید راشد حسین شیرازی کو ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر لاہور جنرل ہسپتال اور ڈاکٹرمحمد زبیر کو ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر میو ہسپتال تعینات کردیا گیا ۔
09/08/2016 - 13:45:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان