لاہور‘مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ڈاکٹر صغیر سمیجہ کے لواحقین کو 50لاکھ روپے کا چیک پیش کر دیا
منگل 9 اگست 2016 13:45
(جاری ہے)
مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران جان کا نذرانہ پیش کرنے پر مرحوم ڈاکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ڈاکٹر صغیر سمیجہ کی لازوال قربانی میڈیکل پروفیشن میں سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔
انہوں نے ہدایت کی کہ مرحوم ڈاکٹر کی فیملی کے زیر استعمال سرکاری رہائش گاہ آئندہ 25سال کے لئے ان کی فیملی کو الاٹ کردی جائے۔انہوں نے ڈاکٹر سعدیہ کی ملازمت کو مستقل کرنے اورڈاکٹر صغیر سمیجہ کے بھائی کو بھی ملازمت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے یہ امداد ڈاکٹر صغیر سمیجہ کے سرکاری واجبات اور پنشن کے علاوہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.