وہاڑی ‘ خاوندنے باپ،ماں اور2بہنوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

وہاڑی

وہاڑی ‘ خاوندنے باپ،ماں اور2بہنوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا

وہاڑی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)تھانہ کرم پورکے علاقہ محمدشاہ کی بستی بلووالی میں زرعی وراثتی زمین خاوندکے نام الاٹ نہ کرانے پرمبینہ طورپر خاوندنے باپ،ماں اور2بہنوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیاملزمان فرارہوگئے مقتولہ فوزیہ بی بی کے بھائی محمداقبال نے بتایاکہ اس کی ہمشیرہ فوزیہ بی بی کووالد غلام قادر کی طرف سے 18ایکڑزرعی زمین وراثت میں ملی والد کی زندگی میں توہمشیرہ کاخاوند اورسسرالی خاموش رہے لیکن جیسے ہی ان کے والد کی وفات ہوئی تواس کی ہمشیرہ کے خاوند محمدشبیراس کے سسرمحمدرمضان ،ساس نوراں بی بی اورنندوں فیاض مائی ،خالدہ مائی نے زمین خاوندکے نام الاٹ کرانے پراسرار شروع کردیاالاٹ نہ کرانے کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکیاں بھی دیتے رہے لیکن فوزیہ بی بی مبینہ طورپرانکارکرتی رہی جس کی وجہ سے آئے روز گھرمیں جھگڑ ا رہنے لگاتواس کی ہمیشرہ ناراض ہوکراس کے گھرآگئی اورکافی دن تک اس کے گھر میں رہی 4روزقبل اس کاخاوندشبیراس کاسسرمحمدرمضان اوراس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 13:45:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان