پی ٹی آئی کشمیر سے کراچی تک ہر الیکشن میں ہارتی آئی ہے اور پھر یہ دھاندلی کا رونا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:40:03 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:30:04 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:30:04 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:30:04 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:29:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:29:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:29:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:28:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:27:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:27:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:27:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

پی ٹی آئی کشمیر سے کراچی تک ہر الیکشن میں ہارتی آئی ہے اور پھر یہ دھاندلی کا رونا روتی ہے،دھرنے اور احتجاج ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ،ہم ریلیوں سے خوف زدہ نہیں،مسلم لیگ ن 2018کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی ،وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کابیان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کشمیر سے کراچی تک ہر الیکشن میں ہارتی آئی ہے اور پھر یہ دھاندلی کا رونا روتی ہے، دھاندلی کر رٹ لگانا اس کا وطیرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے اور احتجاج ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی جو کر رہے ہیں کوئی محب وطن اس طرح کی سیاست نہیں کرتا۔

سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ عوام ان دھرنوں اور احتجاج کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں، لوگوں کو ملکی ترقی عزیز ہیں۔ نہ کہ احتجاجی ریلیاں کرنے والے۔میاں نواز شریف ہر لمحہ کوشاں ہیں کہ ملک میں ترقی ہو، معاشی حالات مستحکم ہوں اور امن ہو، عوام خوشحال ہوں۔ میاں نواز شریف کی قیادت میں ملکی معیشت کا پہیہ مضبوط ہو گیا ہے اور ریل کا پہیہ بھی چلنے لگا ہے، اور ملکی حالات مزید بہتری کی طرف گامزن ہیں ، تعلیم اور صحت کے اشاریے بھی بہتر ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں بھی انشااللہ مسلم لیگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 13:29:21 :وقت اشاعت