14 اگست کے حوالے سے مختلف شہروں میں سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا جائیگا

منگل 9 اگست 2016 13:09

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 اگست۔2016ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے تمام یونٹس اور صوبوں سے کہا ہے کہ وہ 14اگست کے حوالے سے مختلف شہروں میں سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فیڈریشن نے تمام صوبوں اور یونٹس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کے لئے ایونٹس کا انعقاد کرے۔

متعلقہ عنوان :