جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے3 روزہ مقابلے پرسوں اسلام آباد میں شروع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:13:03 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:13:00 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:10:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:09:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:09:17 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:09:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:08:17 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:08:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:08:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:33:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:24:09
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے3 روزہ مقابلے پرسوں اسلام آباد میں شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے3 روزہ مقابلے جمعرات سے پاکستان سپورٹس سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ سی ڈی اے کے حکام کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارہ نے جشن آزادی کو بھر پور اور شایان شان طریقے سے منانے کیلئے اس ایونٹ کا انعقاد کرے گا۔ اس کے ساتھ جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں دیگر سپورٹس اور ثقافتی پروگرام منعقد کرائیں گے۔ واضح رہے کہ ٹیبل ٹینس کے مقابلے 13 اگست تک جاری رہیں گے۔
09/08/2016 - 13:09:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان