قومی سائیکلنگ ٹیم آئندہ ماہ ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:09:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:09:17 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:09:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:08:17 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:08:14 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 13:08:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:33:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:24:09
پچھلی خبریں -

قومی سائیکلنگ ٹیم آئندہ ماہ ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء)قومی سائیکلنگ ٹیم آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والی ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ ایونٹ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے حوالے سے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 18 اگست سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ ایشیئن سائیکلنگ ٹریک چیمپئن شپ 14 سے 16 ستمبر جبکہ ساک سائیکلنگ چیمپئن شپ 17 سے 18 ستمبر تک بھارت میں کھیلی جائے گی۔

دونوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 13:08:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان