سائٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی، سیکریٹری، انجینئر سمیت دیگر غیر حاضر ملازمین کو شوکاز نوٹس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

کراچی

سائٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی، سیکریٹری، انجینئر سمیت دیگر غیر حاضر ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی ۔ 9اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) سائٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر غلام مجتبیٰ جویو، سیکرٹری آغا فخر، انجینئر عبدالمالک بھٹی، بایو میٹرک کلرک اور دیگر غیر حاضر ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور وسان نے اچانک سائٹ لمیٹڈ کا دفتر پر چھاپہ مارا اس دوران انہوں نے دفتر کے مختلف سیکشن کا دورہ بھی کیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر منظور وسان نے سائٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر غلام مجتبیٰ جویو، سیکریٹری آغا فخر، انجینئر عبدالمالک بھٹی، بائیو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 13:03:37 :وقت اشاعت