بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ پاکستان منتقل ہونا چاہتا تھا، ایف آئی اے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:52:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:50:59 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:33:16 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:26:59 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:26:59 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:26:59 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:26:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 12:02:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:56:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:53:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:52:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ پاکستان منتقل ہونا چاہتا تھا، ایف آئی اے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) بلیک لسٹ میں موجود امریکی شہری میتھیو کریگ بیرٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان میں مستقل قیام کرنے کی غرض سے امریکا سے واپس آیا تھا۔خیال رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلیک لسٹ میں موجود ایک امریکی شہری کو ہفتہ 6 اگست کو دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے پر اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف پاکستان کسٹم ایکٹ اور فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

میڈ یا رپو رٹ کے مطا بق امریکی شہری نے زبردستی پاکستان میں داخل ہونے کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلیک لسٹ ہونے کے باوجود ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں گیا گیا تھا جس کی وجہ سے ہوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ نے انھیں پاکستان کا ویزا جاری کیا تھا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تفتیش کے دوران امریکی شہری سے کئی سوالات پوچھے کہ وہ اپنی بیوی بنوشا خان کے بغیر مستقل طور پر پاکستان کیوں منتقل ہونا چاہتا تھا اور اس نے 24 گھنٹے کے اندر اندر 4 سال کا ملٹی پل ویزا کیسے حاصل کرلیا۔

اس واقعے کے بعد جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنائی گئی جو امریکی شہری کو ویزے کے اجراء کے خلاف تحقیقات کرے گی۔مذکورہ امریکی شہری کو ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کے سب انسپکٹر راجہ آصف اور ان کے بیٹے احتشام الحق نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلیئر کیا، جس کے بعد دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔حکام کا کہنا تھا کہ ڈیوٹی پر موجود اہلکار احتشام الحق کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ ان کے والد سب انسپکٹر راجہ آصف کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ میتھیو بیرٹ کو مئی 2011 میں جھنگ بھارتر کے علاقے میں حساس تنصیبات کی تصاویر لیتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا اورپولیس نے ان کے قبصے سے حساس تنصیبات کے نقشے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 12:26:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان