فلم کے حوالے سے نروس ہوں، عزیر جسوال
منگل 9 اگست 2016 12:03
(جاری ہے)
عزیر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اداکاری کی آفرز طویل عرصے سے ہورہی تھیں، میں بہت نروس اور پریشان تھا، لیکن پروڈسرز نے مجھے فلم کرنے پر راضی کرلیا۔عزیر کے مطابق اس فلم کا اسکرپٹ پڑھنے کے بعد اور پروڈیوسرز اور اداکاروں کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ یہی صحیح وقت ہے، میں آج بھی بہت نروس ہوں لیکن مجھے امید ہے کہ یہ فیصلہ صحیح ثابت ہوگا۔
فلم میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں عزیر کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ فلم میں کئی بہترین گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے لیکن اگر انہیں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کرنے کا بھی موقع ملا تو وہ ضرور کریں گے۔اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے ماہ ستمبر میں کیا جائے گا جس کی ریلیز اگلے سال کے آغاز میں متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.