سنی لیون بھی فلم”نور“ کا حصہ بن گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

سنی لیون بھی فلم”نور“ کا حصہ بن گئیں

سنی لیون، سوناکشی کیساتھ 3 سے 4 روز شوٹنگ کریں گی جس کا وہ آغاز کرچکی ہیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء)پاکستانی ناول نگار صبا امتیاز کے ناول”کراچی یو آر کلنگ می“ پر بننے والی بولی وڈ فلم”نور“ کی کاسٹ میں سنی لیون کو بھی شامل کرلیا گیا۔فلم ”نور“ میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار کرتی نظر آئیں گی۔ممبئی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق سنی لیون کو فلم ”نور“ میں ایک مختصر لیکن اہم کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔

فلم کے قریبی ذرائع کے مطابق سنی لیون، سوناکشی سنہا کے ساتھ 3 سے 4 روز شوٹنگ کریں گی جس کا وہ آغاز بھی کرچکی ہیں۔پروڈیوسر وکرم ملہوترا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہاں، سنی ہماری فلم کا حصہ بن چکی ہیں اور ان کا کردار اہم ہے، یہ ایک ایسا کردار ہے جو صرف سنی ہی ادا کرسکتی تھیں اور جب آپ دیکھیں گے تو آپ کو بھی اس بات کا اندازا ہوجائے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 11:56:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان