ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے لاپرواہ صدر ہوں گے،رپبلکن نیشنل سکیورٹی ماہرین
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے لاپرواہ صدر ہوں گے،رپبلکن نیشنل سکیورٹی ماہرین

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)رپبلکن نیشنل سکیورٹی کے 50 ماہرین نے ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی تاریخ کے سب سے لا پرواہ صدر ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 50 ماہرین کے گروپ جس میں سی آئی سے کے سابق ڈائریکٹر مائیکل ہیڈن بھی شامل ہیں کا کہنا ہے کہ ’ڈونلڈ ٹرمپ میں صدر بننے کے لیے کردار، اقدار اور تجربے کی کمی ہے۔

اس خط پر دستخط کرنے والوں میں سے کئی ایسے ہیں جنھوں نے اسی جیسے ایک خط پر مارچ میں دستخط کرنے سے انکار کردیا تھا۔اس خط میں کہا گیا ہے کہ ’ڈونلڈ ٹرمپ بطور رہنما امریکہ کی اخلاقی اتھارٹی کو کمزور کر رہے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ان میں امریکی آئین پر یقین کی کمی کے ساتھ ساتھ،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 11:38:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان