لاہور،شاہدرہ میں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی،سات گاڑیاں متاثر ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
منگل 9 اگست 2016 11:18
(جاری ہے)
ریسکیو ٹیم کے مطابق شاہدرہ میں ماچس فیکٹری کے قریب آئل ٹینکر پٹرول پمپ پر کھڑا تھا کہ اس کی بیٹریوں کا سرکٹ شارٹ ہوگیا جس سے آئل ٹینکر نے آگ پکڑ لی،ڈرائیور بھاگ گیا جبکہ ایک رکشہ ڈرائیور نے دلیری کا مظاہرہ کیا اور ٹینکر کو سڑک پر لے آیا جہاں ٹینکر کھڑی خالی کوسٹر سے ٹکرا گیا۔
ٹینکر میں لگی آگ کے بلند شعلوں نے قریب کھڑی سات گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امدادی کارروائیوں کے دوران جی ٹی روڈ ر ٹریفک شدید جام رہی جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.