کوئٹہ ، مستونگ روڈ پر رکشے اور ٹرک میں تصادم ،4 افراد جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:35:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:32:00 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:28:13 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:17:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:17:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:17:39 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:16:49 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 11:16:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:49 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:50 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:51 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:52 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:53 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:54 کوئٹہ کی مزید خبریں

کوئٹہ ، مستونگ روڈ پر رکشے اور ٹرک میں تصادم ،4 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء ) کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر رکشے اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت سے چار بھٹہ مزدور ایک رکشے میں کوئٹہ آرہے تھے کہ مستونگ روڈ پر ان کا رکشہ ٹرک سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار اکبر ،رفیق ،محمد عباس اور بارہبچہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ہلاک شدگان کی لاشیں بی ایم سی ہسپتال میں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔جاں بحق افراد کا تعلق جیکب آباد کے علاقے ٹھل سے بتایا جاتا ہے۔
09/08/2016 - 11:18:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان